انسانی حقوق کمیشن کو پانچ ملین کی رقم ادا کر دی گئی ٗفنڈز کیلئے سمری وزیر اعظم کو بھیج دی ٗ منظور ہونے کے بعد وزارت خزانہ عملدر آمد کریگا ٗ پرویزرشید
انسانی حقوق کمیشن کے قیام پر کسی کو بدگمانی نہیں کرنا چاہیے ٗوزیر قانو ن ٗانصاف و انسانی حقوق کا سینٹ میں اظہار خیال معاشرے میں انسانی حقوق کا تحفظ ایک فعال اور مستعد کمیشن کے ذریعے ہی ممکن ہے ٗاعظم خان سواتی ٗ سینیٹر طاہر مشہدی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو جانچنے کیلئے ایک فعال کمیشن کی ضرورت تھی ٗفرحت اﷲ بابر
پیر 3 اگست 2015 21:38
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03اگست۔2015ء) وفاقی وزیر قانون ٗانصاف و انسانی حقوق سینیٹر پرویز رشید نے سینٹ کو بتایا ہے کہ انسانی حقوق کمیشن کو پانچ ملین کی رقم ادا کر دی گئی ہے ٗفنڈز کیلئے سمری وزیر اعظم کو بھیج دی ہے ٗ منظور ہونے کے بعد وزارت خزانہ عملدر آمد کریگا ٗ انسانی حقوق کمیشن کے قیام پر کسی کو بدگمانی نہیں کرنا چاہیے۔
پیر کوسینٹ کے اجلاس میں سینیٹر فرحت اﷲ بابر نے نیشنل کمیشن آن ہیومن رائٹس سے متعلقہ مسائل پر بحث کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اور اپوزیشن کے نمائندوں نے مل کر یہ کمیشن بنانا تھا، طویل عمل کے بعد یہ کمیشن قائم ہوا، ہم اس کا خیر مقدم کرتے ہیں، اس کمیشن کے اختیارات بہت وسیع ہیں، یہ گواہوں کو طلب کر سکتے ہیں، اس کے پاس کورٹ کے اختیارات ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جاپان اور پاکستان دیرینہ دوست ممالک ہیں ،جن کے مابین تجارتی تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں. شہباز شریف
-
سعودی عرب کے کاروباری وفد کا دورہ ملکی معیشت کے لئے اہم سنگ میل ہے.شہبازشریف
-
ملک درست سمت میں آگے بڑھ رہاہے، کلیدی اقتصادی اشاریوں سے معاشی بہتری اوراستحکام کی عکاسی ہورہی ہے.محمد اورنگزیب
-
فارمی چوزے کی افغانستان کو ایکسپورٹ میں کمی کے مقامی مارکیٹ پر مثبت اثرات سامنے آنے لگے
-
یہ تاثر غلط ہے کہ وزارت خارجہ نے امریکی سفیر سے ملاقات طے کرائی
-
سوشل میڈیا پر پابندی کے سوال پر ترجمان پاک فوج کا قرآن کی آیت کا حوالہ
-
واحد راستہ قوم سے معافی ،ترجمان پاک فوج نی9 مئی کے مسئلے کا حل بتادیا
-
9 مئی کے ذمہ دار وہ ہیں جن لوگوں نے رینجرز کے یونیفارم میں عدالتی احاطے میں عمران خان پر حملہ کیا
-
متحدہ عرب امارات میں بچوں میں پڑھنے کے شوق کو تقویت دینے کے مقصد
-
توشہ خانہ گاڑی ریفرنس، احتساب عدالت نے صدر زرداری کے خلاف کارروائی روک دی
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی تمام تر پریس کانفرنس حقائق کے منافی ہے
-
ترجمان آئی ایس پی آر نے 2014 کے دھرنے ،پارلیمنٹ پر حملے کی جوڈیشل کمیشن بنانے کی تجویز دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.