سینٹ نے پمز ہسپتال کو یونیورسٹی کا درجہ نہ دینے کی قرارداد مسترد کر دی
قرارداد کے ذریعے کسی قانون کو مسترد نہیں کیا جا سکتا ٗوزیر مملکت عثمان ابراہیم یونیورسٹی قانون کے مطابق بنی، قانون میں کوئی قباحت ہے تو دور کرنے کیلئے اقدامات کریں ٗ فرحت اﷲ بابر
پیر 3 اگست 2015 21:38
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03اگست۔2015ء) سینٹ نے پمز ہسپتال کو یونیورسٹی کا درجہ نہ دینے کی قرارداد مسترد کر دی جبکہ وزیر مملکت برائے کیڈ عثمان ابراہیم نے کہا ہے کہ قرارداد کے ذریعے کسی قانون کو مسترد نہیں کیا جا سکتا۔ پیر کو اجلاس کے دوران سردار محمد اعظم خان موسیٰ خیل نے قرارداد پیش کی کہ یہ ایوان سفارش کرتا ہے کہ پمز ہسپتال کو یونیورسٹی کا درجہ نہ دیا جائے تاکہ موجودہ وقت میں غریب مریضوں کو دی جانے والی مفت طبی علاج معالجے کی سہولیات جاری رہ سکیں، اس کی حکومت کی طرف سے مخالفت کی گئی۔
انہوں نے اپنی قرارداد کے حق میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم کسی یونیورسٹی کے خلاف نہیں اس سے مفت علاج کی سہولتیں ختم ہو جائیں گی ہم یونیورسٹیوں کے خلاف نہیں پمز میں اٹھارہ کروڑ عوام کا علاج ہوتا ہے اس کی حیثیت تبدیل کر نے سے بے روز گاری میں اضافہ ہوگا ٗ بولان میڈیکل یونیورسٹی بنائی لیکن بولان ہسپتال کو نہیں چھیڑا اسی طرح خیبر میڈیکل کو یونیورسٹی بنایا لیکن ہسپتال کو نہیں چھیڑا اس قرار داد کو پاس کیا جائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
افغانستان میں افیون کی پیداوار میں واضح کمی پر کسانوں کی مزاحمت
-
معاشی اشاریے مثبت ہیں، عالمی جریدے بھی پاکستان کی معیشت کی تعریف کر رہے ہیں، وزیر اطلاعات
-
بچوں میں سمارٹ فون کا استعمال ذہنی دباﺅ اور صحت کے مسائل کا باعث بن رہا ہے
-
9 مئی کرنے اورکروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی، ترجمان پاک فوج
-
وزارت قانون و انصاف نے جسٹس شوکت عزیز کی ریٹائرمنٹ کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
تنقید کرنے اور جھوٹ بولنے میں بہت فرق ہے‘کمشنر روالپنڈی معاملے میں تمام میڈیا نے جھوٹ کوپھیلایا. جسٹس قاضی فیض عیسی
-
ہم نے 76سال جھوٹ بولا ، سچ کو چھپایا ہے عوام کو سچ جاننے کا پورا حق ہے‘اعلی عدلیہ کے معاملات میں مداخلت آئین کے ساتھ کھلواڑ ہے.جسٹس اطہر من اللہ
-
پاکستان کے ساتھ یو ایس پاکستان گرین الائنس تلے شراکت داری جاری ہے، امریکی سفیر
-
انتشاری ٹولے سے ہم کوئی بات نہیں کرسکتے ، یہ سیاسی جماعتوں کو زیب دیتی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
بھارت میں کینسر کے کیسز کیوں بڑھ رہے ہیں؟
-
بیرسٹراعتزازاحسن نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس کی جلد سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی
-
سعودی کمپنیوں نے مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کا جائزہ لیا ہے، وزیر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.