سی ڈی اے کی سستی کے باعث اسلام آبادمیں کچی آبادیاں بنیں ، 22مقامات ایسے ہیں جہاں ڈینگی لارواپیداہوتارہا، چیئرمین سی ڈی اے کا اعتراف
ایکسپریس ہائی وے کے منصوبے کے ڈیزائن میں تبدیلی کے باعث الزامات لگے ،ورانکوائری رپورٹ وزیراعظم کوبھیج دی گئی ہے، زیروپوائنٹ سے جی ٹی روڈسگنل فری منصوبے پرتین فیزمیں بیس ارب روپے لاگت آئے گی ،خطرناک حدتک پانی کی کمی ہونے سے پہلے کوئی طریقہ کاربناناہوگا،حکم امتناعی ختم ہوتے ہی کری ویلج کی الاٹمنٹ شروع کردی جائے گی ، معروف افضل اے کی این اے قائمہ کمیٹی کیبنٹ ڈویژن کو بریفنگ سی ڈی اے نان کنفرمنگ پوزکوقانونی قراردیکرماہانہ کروڑوں روپے کماسکتاہے ،چیئرمین کمیٹی طارق فضل چوہدری کی تجویز
پیر 3 اگست 2015 23:16
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03اگست۔2015ء) سی ڈی اے کی سستی کے باعث اسلام آبادمیں کچی آبادیاں بنیں ،اسلام آبادمیں 22مقامات ایسے ہیں جہاں ڈینگی لارواپیداہوتارہا،ایکسپریس ہائی وے کے منصوبے کے ڈیزائن میں تبدیلی کے باعث الزامات لگے اورانکوائری کرکے رپورٹ وزیراعظم کوبھیج دی گئی ہے ۔زیروپوائنٹ سے جی ٹی روڈسگنل فری منصوبے پرتین فیزمیں بیس ارب روپے لاگت آئے گی ،خطرناک حدتک پانی کی کمی ہونے سے پہلے کوئی طریقہ کاربناناہوگا۔
حکم امتناعی ختم ہوتے ہی کری ویلج کی الاٹمنٹ شروع کردی جائے گی ،چیئرمین سی ڈی اے معروف افضل نے یہ باتیں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ ڈویژن کی سب کمیٹی میں کیں جبکہ کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹرطارق فضل چوہدری نے کہاکہ سی ڈی اے نان کنفرمنگ پوزکوقانونی قراردیکرماہانہ کروڑوں روپے کماسکتاہے ،کری ماڈل ویلج میں بوگس فائلوں والے رکاوٹ ہیں اوران کاساتھ کرپٹ سی ڈی اے افسران دے رہے ہیں ،برماٹاوٴن کے دونوں پل گرنے والے ہیں لیکن کسی کوپرواہ نہیں ،سی ڈی اے ہیڈکوارٹرمیں گزشتہ روزقومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کااجلاس ڈھائی گھنٹے تاخیرسے شروع ہواتاہم تاخیرکے باوجودکمیٹی کے کنونیئرڈاکٹرطارق فضل چوہدری اورممبرنفیسہ خٹک ہی موجودتھیں جبکہ ایڈیشنل سیکرٹری کیبنٹ ڈویژن کے علاوہ سی ڈی اے کے چیئرمین معروف افضل اورچاربورڈممبران سیدمصطفین کاظمی ،ارباب شبیربہادر،شاہدسہیل اوروسیم احمدکے علاوہ سی ڈی اے کے دیگرافسران بھی موجودتھے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
آئین میں آزادی اظہار رائے ،آزادی صحافت کی ضمانت شہید بھٹو کی لیگیسی ہے‘ بلاول بھٹو
-
محسن نقوی ،خو اجہ محمد آصف کاعلامہ اقبال ائیر پورٹ کا 2 گھنٹے طویل دورہ سہولتوں پرعدم اطمینان کا اظہار
-
لاہور ہائیکورٹ نے سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی 14 سال سزا کو کالعدم قراردیدی
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے،عبدالعلیم خان
-
حکومت نے آئی ایم ایف کی بجلی گیس مہنگی اور پنشنرز پر ٹیکس لگانے کی تجویزپر غور شروع کر دیا
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.