ملکی تا ریخ میں پہلی با ر سیاسی اور فوجی قیادت ایک صفحے پر ہیں، عابد شیر علی
منگل 4 اگست 2015 15:17
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 اگست۔2015ء) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ پاکستان میں پہلی دفعہ سیاسی قیادت اور فوجی قیادت ایک صفحے پر ہیں ۔منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عابد شیر علی نے کہا کہ الطاف حسین قوم کے مجرم ہیں ان کو انصاف کٹہرے میں لایا جائے ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جس طرح الطاف حسین نے سنگین جرم کیا ہے اس سے پہلے پاکستان میں ایسا کبھی نہیں ہوا انہوں نے کہا کہ جنرل راحیل شریف پاکستان کیلئے اپنا اہم کردار ادا کیا ہے اور پاکستان میں پہلی دفعہ فوجی اور سیاسی قیادت ایک صفحے پر ہیں اس سے قومی اداروں کو استحکام ملا ہے ۔
ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی بھارت نے لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال فائرنگ کی ہے اور اب پاکستان اس کا منہ توڑ جواب دیا ہے پاکستان تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کرنے کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ یہ معاملہ حل ہوجائے گا او روزیراعظم نوازشریف ملک میں جمہوریت کو مضبوط کرنے کیلئے پی ٹی آئی سے کہا ہے کہ وہ پارلیمنٹ میں آکر اپنا کردار ادا کریں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.