کراچی میں وائٹ کرولا گینگ کے 2 مجرموں کو45،45 سال قید کی سزا سنادی گئی
منگل 4 اگست 2015 16:02
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04اگست۔2015ء ) مقامی عدالت نے ڈکیتی اور زیادتی کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے بدنام زمانہ وائٹ کرولا گینگ کے 2 مجرموں کو 45،45 سال قید کی سزا سنا دی۔ کراچی کی مقامی عدالت میں ڈیفنس میں کارروائیاں کرنے والے 2 افراد پر مشتمل کرولا گینگ کے مجرموں کو ڈکیتی اور زیادتی کے 37 مقدمات میں جرم ثابت ہونے پر45،45 سال قید کی سزا سنا دی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.