بنی گالہ میں دو گروپوں کے درمیان تصادم ، ایک شخص جاں بحق ، 2 افراد شدید زخمی
زخمی پولی کلینک ہسپتال منتقل ، پولیس کی موقع پر پہنچ کر تحقیقات
منگل 4 اگست 2015 18:50
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04اگست۔2015ء) وفاقی دارالحکومت کے علاقے بنی گالہ میں ایک ریسٹورنٹ میں دو گروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور10سالہ بچے سمیت دو افراد شدید زخمی ہوگئے ،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق منگل کو وفاقی دارالحکومت کے علاقے بنی گالہ میں واقع ریسٹورنٹ پر دو گروپوں میں جھگڑا ہو گیا جس پر دونوں گروپوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں راجہ عامر حسین نامی شخص جاں بحق جبکہ 10 سالہ بچے سمیت دو افراد شدید زخمی ہو گئے، عینی شاہدین نے بتایا کہ کچھ لوگ موٹر سائیکل پر سوار ہو کر آئے اورریسٹورنٹ میں آتے ہی اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں راجہ عامر خان گولی لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔
راجہ عامر کی نعش کو پولی کلینک ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ دس سالہ بچے سمیت دو افراد جو فائرنگ سے زخمی ہوئے تھے انہیں بھی پولی کلینک میں ہی طبی امداد کیلئے منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کا علاج شروع کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر صورتحال کا جائز لیا اور وہاں موجود افراد سے پوچھ گچھ کیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت ایف آئی اے لاہور زونل آفس میں اہم اجلاس
-
توشہ خانہ گاڑی ریفرنس،نواز شریف کی جانب سے بریت کی درخواست دائر، نوٹس جاری
-
جسٹس شوکت عزیزصدیقی کی برطرفی ریٹائرمنٹ میں تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
-
سی پیک منصوبوں کی تکمیل کے لیے اب ہمیں چین سے دو قدم آگے چلنا ہو گا ، احسن اقبال
-
بیرونی خلا میں ہتھیارو ں کی تنصیب روکنے کے لئے موثر اقدامات کئے جائیں، منیراکرم
-
سعودی کمپنیوں نے مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کا جائزہ لیا ہے، سعودی وفد دورے کی پیشرفت سے ولی عہد محمد بن سلمان اور دیگر حکام کو آگاہ کرے گا ، وزیراعظم کی وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اووربلنگ، بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈائو ن تیز کرنے کا حکم
-
سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کی امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات، ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بھارت: الیکشن کی گہما گہمی عروج پر، مودی نے اپنا ووٹ ڈالا
-
ہم نے 76 سال جھوٹ بولا اور سچ کو چھپایا، لوگوں کو سچ پتا چلنا چاہیے، جسٹس اطہر من اللہ
-
گندم کی خریداری نہ کرنے پر پنجاب کے مختلف شہروں میں کسانوں کا احتجاج جاری ،بھوک ہڑتال کیمپ قائم
-
وزیر داخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈائون تیز کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.