ڈیرہ اسماعیل خان،بستی درکھانوالی میں2افرادکی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ،3 افرادزخمی
منگل 4 اگست 2015 20:38
ڈیرہ اسماعیل خان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04اگست۔2015ء ) بستی درکھانوالی میں2افرادکی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے‘کینٹ پولیس نے زخمی کی رپورٹ پرباپ بیٹاکیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تھانہ کینٹ کی حدودمیں واقع بستی درکھانوالی میں گلاچرغاوالا اوراسکے بیٹے گلزارنے اپنے گھرکے سامنے خالدولدمہربان‘علی ولدبشیر‘سعیدولدایاز اورغلام قاسم ولدغلام رسول پرفائرنگ کردی۔
فائرنگ سے غلام قاسم‘خالد‘علی اورسعیدزخمی ہوگئے جنکوسول ہسپتال ڈیرہ پہنچایاگیاجہاں علی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہارگیا۔تھانہ کینٹ میں غلام قاسم نے اس واقعہ کی دعویداری گلاچرغاوالااوراسکے بیٹے گلزارپرقتل واقدام قتل کی دفعہ کے تحت درج کرادی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حنیف عباسی سے کوئی شکوہ نہیں،سیاست میں نوک جھونک ہوتی رہتی ہے، انوارالحق کاکڑ
-
چیئرمین پی اے سی کا معاملہ،پی ٹی آئی رہنماﺅں نے شیر افضل مروت کی مخالفت کر دی
-
وزیر خارجہ سے نائجیرین ہم منصب کی ملاقات ،اقتصادی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
-
فوجی عدالتوں کے 20 مقدمات کے فیصلے سپریم کورٹ میں جمع کرانے کا حکم
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والوں کی سمز بلاک کرنے کی تجویز کی مخالفت کر دی
-
چین کا چانگ ای 6 مشن بین الاقوامی تعاون کا عملی مظاہرہ ہے، سفیر خلیل ہاشمی کی میڈیا سے گفتگو
-
پاکستان میں 22 ملین لڑکے اورلڑکیاں رشتہ ازدواج سے منسلک نہیں ہیں، اقوام متحدہ
-
ماہواری سے میناپوز تک: خواتین کو ذہنی اور جسمانی مسائل سے کیسے نمٹنا چاہیے؟
-
خیبر پختونخوا حکومت کے خلاف بیان بازی پر فیصل کریم کنڈی کو گورنر کے عہدے سے نوازا گیا،بیر سٹر سیف
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافہ متوقع
-
اسحاق ڈار کی نائیجیرین ہم منصب سے ملاقات، اقتصادی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
-
4 سال پہلے تک خواتین فون کرکے شادی کی پیشکش کرتی تھیں، مولانا طارق جمیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.