عمران خان بندے دا پتر بن جائے: فضل الرحمن
بدھ 5 اگست 2015 13:32
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5اگست2015ء) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ قبول ہے مگرمیری رائے اختلاف کرنے والے چھ ججوں کے ساتھ ہے۔ عمران خان بندے دا پتر بن جائے ورنہ ہم اسکے خلاف آواز اٹھاتے رہیں گے۔ پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ عمران خان ان کے خلاف کیچڑ اچھال رہے ہیں جو اسکی سیٹ بچانے کی تگ ودو میں ہیں۔
جو جماعتیں ہمیں تحریک واپس لینے پر مجبور رکرہی ہیں عمران خان نے کل ان ہی پر تنقید کی ہے۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جہاں عقل کا فقدان ہو وہاں سیاست کا کیا کام ہے۔ اگر میں نے وزارت لینی ہو تو پھر میں عمران خان سے ڈیل کروں اس کا مخالف نہ ہوں۔ کوئی ایسی صورت ہے کہ عمران خان مجھے وزارت دیکر اپنا حامی بنالیں۔ مولانا فضل الرحمان کا مزید کہنا تھا کہ کیا عمران خان پرمٹ بیچ رہے ہیں کہ میں خریدوں۔ میں اس تہذیت اور غلاظت کے خلاف ہوں جو لاس اینجلس سے ڈی چوک تک لائی گئی ہے۔ میں مرتے دم تک اپنے مشن پر قائم رہوں گا، کبھی کسی کے دباو¿ میں آکر فیصلہ نہیں کیا۔ عمران خان بندے دا پتر بن جائے ورنہ ہم اسکے خلاف آواز اٹھاتے رہیں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.