بنگلہ دیش وویمنز ٹیم کا دورہ پاکستان ، آئندہ ہفتے سکیورٹی ٹیم پاکستان آئے گی
ہماری دو رکنی سکیورٹی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی، ہم نے اپنے ہم منصبوں کو پاکستان میں بتا دیا،، ویمنز ٹیم کا دورہ اکتوبر میں ہو سکتا، چیف ایگزیکٹو بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ
بدھ 5 اگست 2015 18:00
ڈھاکا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05اگست۔2015ء) بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ(بی سی بی) اپنی ویمنز ٹیم کے مجوزہ دورہ پاکستان کیلئے ممکنہ طور پر آئندہ ہفتے سکیورٹی ٹیم پاکستان بھیجے گا۔چیئرمین پی سی بی شہریار خان کے گزشتہ سال دورہ بن گہ دیش کے بعد سیریز کے امکانت پیدا ہوئے تھے۔بی سی بی کے چیف ایگزیکٹو نظام الدین چوہدری کے مطابق یہ دو ارکان سے زیادہ کا وفد نہیں ہو گا۔
انہوں نے کہا کہ ہماری سیکویرٹی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی، ہم نے اپنے ہم منصبوں کو پاکستان میں بتا دیا اور ٹیم کی روانگی کی تاریخ ایک سے دو ہفتے میں حتمی طور پر طے ہو جائے گی، ویمنز ٹیم کا دورہ اکتوبر میں ہو سکتا ہے۔گزشتہ ہفتے نظام الدین نے ایک بیان میں کہا تھا کہ سیکیورٹی کا جائزہ ٹیم کے مجوزہ دورہ پاکستان کا دوسرا مرحلہ ہو گا کیونکہ ہم پہلے ہی پاکستان میں بنگلہ دیشی ہائی کمیشن کو سیکیورٹی صورتحال سے آگاہ کرنے کے حوالے سے ایک خط لکھ چکے ہیں۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کے لیے قومی ٹیم میں دو تبدیلیوں کا امکان
-
پاکستان کا 13 سال بعد ٹرافی جیتنے کا خواب چکنا چور
-
بابر اعظم زمبابوے، افغانستان اور آئرلینڈ سے ہارنے والے پہلے پاکستانی کپتان بن گئے
-
جیمز اینڈرسن نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کر دی
-
ٹیم کی توجہ بھارت کیخلاف میچ جیتنے سے زیادہ ورلڈ کپ ٹرافی اٹھانے پر مرکوز ہے : صائم ایوب کا انکشاف
-
پاکستان ہاکی ٹیم آج سلطان اذلان شاہ کپ 2024 کا فائنل کھیلے گی
-
آئرلینڈ کیخلاف شکست، بابر اعظم کی سنگین غلطی کی نشاندہی کر دی گئی
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
جیمز اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے لیے تیار: رپورٹ
-
بابر اعظم کے پاس ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرنے کا موقع
-
آٹو گراف دیتے ہوئے معروف ٹینس کھلاڑی پر حملہ
-
آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست ، چیئرمین پی سی بی ڈبلن پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.