پاکستانی فلموں کی کامیابی سے فلم انڈسٹری پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے ‘ فلمسٹار ثناء
جمعرات 6 اگست 2015 12:03
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 اگست۔2015ء ) فلمسٹار ثناء نے کہا ہے کہ عید الفطر اور اس کے بعد ریلیز ہونیوالی پاکستانی فلموں کی کامیابی سے یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ لوگ اچھی پاکستانی فلمیں دیکھنا چاہتے ہیں ، پاکستانی فلموں کی کامیابی فلم انڈسٹری پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے اور آنے والے وقتوں میں کراچی اور لاہور سے بہترین فلمیں سینما گھروں کی زینت بنیں گی ۔
” اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 اگست۔(جاری ہے)
2015ء“ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ثناء نے کہا کہ ہمیں بھارتی فلموں سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہم ماضی میں بھی بھارت کے مقابلے میں محدود وسائل ہونے کے باوجود لازوال فلمیں تخلیق کر چکے ہیں ۔آج کے جدید دور میں جب نئی ٹیکنالوجی متعارف ہو چکی ہے پاکستانی ہدایتکار سینئر اداکاروں کے ساتھ نئے اداکاروں کو لے کر رحجان ساز فلمیں بنا سکتے ہیں ۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ مجھے کسی فلم میں چیلنجنگ کردار کی آفر ہوئی تو میں ضرور کام کروں گی ۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں بڑی سکرین کے سحر کو دیکھ چکی ہوں اور اب چھوٹی سکرین پر کام کر کے انجوائے کر رہی ہوں۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.