ملک بھر میں میجر طفیل محمد شہید (نشان حیدر)کا 57 واں یوم شہادت منایا گیا
جمعہ 7 اگست 2015 12:35
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07اگست۔2015ء ) پاکستان کا اعلیٰ ترین فوجی اعزاز نشان حیدر پانے والے میجر طفیل محمد کا 57 واں یوم شہادت منایا گیا۔ میجر طفیل محمد شہید صوبہ پنجاب کے ضلع ہوشیار پور میں بائیس جولائی انیس سو چودہ کو پیدا ہوئے۔
(جاری ہے)
انہوں نے انیس سو بتیس میں فوج میں شمولیت اختیار کی ، سپاہی کے رینک سے ترقی کرتے ہوئے وہ انیس سو تینتالیس میں میجر کے عہدے تک جا پہنچے ، انیس سو اٹھاون میں میجر طفیل محمد کو ایسٹ پاکستان رائفلز بھیج دیا گیا۔
ایسٹ پاکستان رائفلز کا ہیڈکوارٹر اکوڑہ ضلع کومیلا میں تھا۔ یہیں معرکہ لکشمی پور پیش آیا جس میں میجر طفیل محمد نے بحیثیت کمانڈر اپنے جوانوں کی قیادت کی اور بھارتی فوج کے ساتھ گھمسان کی جنگ میں انہوں نے اپنی جان وطن پر قربان کر دی ، حکومت پاکستان نے ان کی خدمات کے اعتراف میں انہیں اعلیٰ ترین فوجی اعزاز نشان حیدر سے نوازا ، میجر طفیل محمد کے نام کی مناسبت سے ایک گاوٴں کا نام طفیل شہید رکھا گیا ہےمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے ازبک وزیر خارجہ بختیار سیدوف کی ملاقات
-
مانسہرہ پولیس کی کارروائی ، دو منشیات فروش گرفتار
-
’’یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو جوش و خروش اور ملی جذبہ کے ساتھ منایاجائے گا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.