پاکستانی انڈر 13 فٹ بال ٹیم کوریا فٹ بال فیسٹا میں شرکت کے لئے کوریا پہنچ گئی
ہفتہ 8 اگست 2015 13:14
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اگست۔2015ء) 12 رکنی پاکستانی انڈر 13 فٹ بال ٹیم کوریا فٹ بال فیسٹا میں شرکت کے لئے گذشتہ رات اسلام آباد سے کوریا رووانہ ہو تھی، یہ ایونٹ8 سے 10 اگست تک کوریا میں کھیلا جائے گا، جس میں 42 ملکوں کے کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں، 12 رکنی قومی ٹیم میں حسن شیریں، محمد شعیب، وسیم محمد، قاضی عباس، معظ اختر، محمد سلر، دانیال انصاری، عاطف خان، بہرام افغان، شہیرالحق، سید حیدر عباس اور محمد عباس شامل ہیں، جبکہ ٹیم کے ہمراہ پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر اخترنواز گنجیرا بطورایگزیکٹو ڈائریکٹر جبکہ پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر سہولیات جنرل آغا امجداللہ اور اسداللہ بالترتیب ڈائریکٹر اور کوچ ہیں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.