خواجہ سعد رفیق کا سیاسی ڈرامہ سکول کے بچوں نے بے نقاب کردیا
ہفتہ 8 اگست 2015 17:41
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8اگست2015ء) وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے والٹن اووربرج کا افتتاح کردیاتاہم اس موقع پر سمر کیمپ کے بہانے بلائے گئے سکول کے بچے پھٹ پڑے ۔
(جاری ہے)
سکول یونیفارم میں موجود بچوں نے بتایاکہ اُنہیں بلایاہے کہ سمر کیمپ کا آغاز ہورہاہے لیکن یہاں آکر کرسیوں پر بٹھادیاگیا، خواجہ سعد رفیق آئے اور اُنہوں نے افتتاح کیلئے لگی تختی کی نقاب کشائی کی توپتہ چلاکہ والٹن اوور برج کا افتتاح ہواہے ۔ بچوں کاکہناتھاکہ منتظمین نے گالیاں اور دھکے بھی دیئے ، سکول کے بچوں کو نعرے لگانے کیلئے زبردستی بلایاگیالیکن بعد میں بچوں نے ہی ڈرامہ بے نقاب کردیا اور منتظمین کو لینے کے دینے پڑگئے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ: جنگ کی ہولناکیوں سے بچے ہکلاہٹ اور کم گوئی کا شکار
-
مشرق وسطیٰ کا بڑھتا بحران شام تک پھیلنے کا خدشہ، یو این خصوصی نمائندہ
-
عالمی ادارہ صحت کی لبنان کے لیے مزید امداد کی اپیل
-
افریقہ میں ایم پاکس کی روک تھام کے لیے 59 ملین ڈالر درکار، یونیسف
-
اسلام آباد میں گھمبیر صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، مولانافضل الرحمٰن
-
پارلیمنٹ کے بعد آئینی ترمیم کے نام پر عدلیہ کو بھی یرغمال بنانے کی کوشش ہو رہی ہے
-
آئینی ترمیم غلط ہوئی تو سپریم کورٹ ماننے سے انکار کرسکتا ہے
-
وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 12 خوارج ہلاک، 6 فوجی جوان شہید
-
اجازت نہ ملی تو مینارپاکستان کو احتجاج گاہ بنا دیں گے، عمران خان
-
سپریم کورٹ آئین میں کسی چیز کا اضافہ یا کچھ ری رائٹ نہیں کرسکتا
-
چیف جسٹس اوروکیل اسلامک یونیورسٹی میں تلخ کلامی
-
پی ٹی وی کے اینکر کے حوالے سے حنیف عباسی کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے، عطا تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.