ماضی کے سٹار کھلاڑی ہاکی کی ترقی کیلئے اقدامات کرتے تو قومی کھیل پر زوال نہ آتا، سابق کپتان ذیشان اشرف
اتوار 9 اگست 2015 12:52
لاہور ۔9 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 اگست۔2015ء) قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان ذیشان اشرف نے کہا ہے کہ ورلڈ ہاکی لیگ میں قومی ہاکی ٹیم کی شکست کی وجوہات جاننے کے لئے بنائی جانے والی دو مختلف فیکٹ فائنڈنگ کمیٹیوں کی رپورٹ پر عمل در آمد کرنے سے ہاکی کے معاملات میں بہتری آئے گی۔ اتوار کے روز اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 اگست۔
2015ء سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ دونوں فیکٹ فائنڈنگ کمیٹیوں میں تجربہ کا ر افراد شامل ہیں اور ان کی طرف سے ہاکی کی بہتری کے لئے مرتب کی جانے والی سفارشات پر مکمل طور پر عمل در آمد کیا جانا چاہئے۔ ذیشان اشرف نے کہاکہ میرے خیال میں ورلڈ ہاکی لیگ میں قومی ٹیم کی شکست کی وجہ بہت زیادہ گول مسنگ ،کھلاڑیوں کے مالی حالات کی وجہ سے ذہنی طورپر مضطرب ہونا، کم ٹریننگ اور غیر ملکی ٹیموں سے بہت کم پریکٹس میچز ملنا تھا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.