ہارنے کے باجود کرکٹ ٹیم کے کوچ ڈیرن لیہمن کو عہدے سے برخاست کیے جانے کا کوئی خطرہ نہیں ہے ‘ جیمز سدر لینڈ
پیر 10 اگست 2015 12:29
میلبورن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 اگست۔2015ء) کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو جیمز سدر لینڈ نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف ایشز سیریز ہارنے کے باجود کرکٹ ٹیم کے کوچ ڈیرن لیہمن کو ان کے عہدے سے برخاست کیے جانے کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔پریس کانفرنس کے دوران جب جیمز سدر لینڈ سے پوچھا گیا کہ آیا ڈیرن لیہمن کی نوکری محفوظ ہے تو انھوں نے اس کا جواب ہاں میں دیا۔
کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو جیمز سدر لینڈ نے کہا کہ ٹیم کی بیرونِ ملک کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا اب ہم ہر سیریز کے بعد ٹیم کی کارکردگی کا جائزہ لیں گے۔انھوں نے کہا کہ بیرون ملک جا کر کرکٹ کھیلنا آسان نہیں ہوتا تاہم یہ ایک ایسی چیز ہے جو ہمیں بہتر کرنا ہو گی۔جیمز سدر لینڈ کے مطابق ہم کرکٹ کی دنیا کی سب سے بہترین ٹیم بننا چاہتے ہیں اور اس کیلئے ہمیں بیرونِ ملک بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہو گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.