آئی سی سی کے مساوی کرکٹ منصوبے کا انکشاف
پیر 10 اگست 2015 14:47
سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 اگست۔2015ء) انڈین پریمیئر لیگ( آئی پی ایل) کے سابق سربراہ للت مودی نے کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی کو ہٹا کر اولمپک موومنٹ سے الحاق شدہ کرکٹ کی ایک نئی عالمی گورننگ باڈی بنانے کے منصوبے میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے۔ٹی وی حقوق کی مد میں منی لانڈرنگ کے الزام میں پولیس کو مطلوب آئی پی ایل کے سابق سربراہ نے بتایا کہ اس منصوبے پر سالوں پہلے سے کام چل رہا تھا۔
انہوں نے آسٹریلین نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں کہا کہ ہم ایک اور کرکٹ سسٹم کے بارے میں منصوبہ بندی کر رہے تھے، اس کی تمام تیاریاں مکمل تھیں اور اس پر میرے دستخط بھی موجود ہیں، یہ ایک انتہائی تفصیلی منصوبہ تھا جو سالوں سے تشکیل دیا جا رہا تھا۔مودی کے مطابق میں اس میں ملوث تھا، میں نے پہلی مرتبہ یہ بات کی تھی اور میں اس منصوبے کو حتمی نتیجے تک پہنچانے میں پیش پیش تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.