سٹیون سمتھ کو ٹیسٹ کیریئر کے 3 ہزار رنز مکمل کرنے کیلئے مزید 48 رنز درکار
عمر جمشید منگل 11 اگست 2015 12:43
لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 اگست۔2015ء) آسٹریلوی ٹیم کے مستند بلے باز سٹیون سمتھ کو ٹیسٹ کرکٹ میں کیریئر کے 3 ہزار رنز مکمل کرنے کیلئے مزید 48 رنز درکار ہیں، اس بات کے قوی امکانات ہیں کہ سمتھ انگلینڈ کے خلاف شیڈول ایشز سیریز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میں یہ اعزاز حاصل کر لیں گے۔
(جاری ہے)
سمتھ نے 2010ء میں ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کیا اور اس وقت ان کا شمار دنیائے کرکٹ کے منجھے ہوئے بلے بازوں میں ہوتا ہے، انہوں نے 32 میچز کھیل کر 2952 رنز بنا رکھے ہیں اور انہیں تین ہزار رنز کے ہندسے تک پہنچنے کیلئے مزید 48 رنز کی ضرورت ہے۔ سمتھ نے اب تک 10 سنچریاں اور بارہ نصف سنچریاں بھی بنا رکھی ہیں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کا انتخاب کرنے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.