ہمیں پاکستانی ایدھی فاوئنڈیشن کا شکریہ ادا کرنا چا ہئے جنہوں نے ایک انڈین کو تیرہ سال اچھی طرح رکھا ’ سلمان خان
منگل 11 اگست 2015 16:16
(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11اگست2015ء) بجرنگی بھیا کے کردار سے ایک بار پھر شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے سلمان خان نے ایک انڈین ٹی وی کو انٹرویومیں کہا ہے کہ ہمیں پاکستانی ایدھی فاوئنڈیشن کا شکریہ ادا کرنا چا ہئے جنہوں نے ایک انڈین کو تیرہ سال اچھی طرح رکھا ۔
(جاری ہے)
سلمان خان کا کہنا تھا کہ گیتا کہ والدین کو ڈھونڈنا بے حد مشکل ہوگا مگر میں اور کبیر خان اس کوشش میں ہیں کہ ایسا ہو جائے،باقی رہی گیتا کو انڈیا لانے کی بات تو بہتر ہے کہ یہ کام انڈیا کی حکومت پر چھوڑ دینا چاہئے ۔یہ حکومت کا کام ہے اور وہ اسے بہتر طریقے سے کر لے گی۔سلمان خان کا کہنا تھا کہ اگر گیتا ان سے ملے گی تو انہیں بے حد خوشی ہوگی۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.