لیڈنگ ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ میں ینگ الیون اورلکی سٹارنے کامیابی حاصل کرلی
بدھ 12 اگست 2015 12:12
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 اگست۔2015ء) لیڈنگ ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ میں ینگ الیون اورلکی سٹار نے اپنے ، اپنے حریفوں کو شکست دے کر کامیابی حاصل کر لی ۔
(جاری ہے)
اس موقع پر مہمانان علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے شعبہ کامرس کے پروفیسر تنویر احمد اور مینر قادری نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں ینگ الیون نے میلنگ الیون کو 11 رنز سے ہرا دیا اور دوسرے میچ میں لکی سٹار نے لیڈنگ یونٹ کو 6وکٹوں سے شکست دے دی۔
میچ ریفری کے فرائض نور شاہ حیات گل ، ذیشان اسلم، قیصر بھٹی اورامجد نے سر انجام دیئے۔ آرگنائزنگ سیکرٹری محمد ایاس کے مطابق ٹورنامنٹ میں 18 ٹیمیں شرکت کر رہیں ہیں جن کو چار گروپوں میں تقسیم کیا گیا اور سیمی فائنل مقابلے 19 اگست کو جبکہ فائنل میچ 20 اگست کو کھیلا جائیگا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.