شین وارن کی 600ٹیسٹ وکٹس‘ ریکارڈ قائم ہوئے10برس مکمل
بدھ 12 اگست 2015 13:34
پرتھ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 اگست۔2015ء) ٹھیک آج کے دن، مگر دس برس قبل آسٹریلیا کے لیگ سپنر شین وارن نے ٹیسٹ کیریئر کی600وکٹس لے کے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا تھا۔ یہ ریکارڈ انہوں نے اولڈ ٹریفورڈ میں کھیلے جانے والے ایشز کے سلسلے کے تیسرے ٹیسٹ کے پہلے دن قائم کیا تھا۔ اس ہدف کو پورا کرنے کیلئے انہوں نے انگلش اوپنر مارکوس ٹریسکوتھک کو پویلین کی راہ دکھائی تھی۔
اس سیزن میں انہوں نے 40وکٹس لی تھیں۔وہ دن اور اولڈ ٹریفورڈ کا میدان شین وارن کی زندگی میں بے حد اہمیت کا حامل ہے کیونکہ اسی میدان میں انہوں نے 1993 میں ایشز کیریئر کی پہلی گیند انگلینڈ کے مائیک گیٹنگ کیخلاف کروائی تھی ،یہ وہی گیند تھی جسے دنیا” بال آف دی سنچری“ کے نام سے جانتی ہے۔اس گیند نے شین وارن کے مستقبل کی جھلک بھی دکھائی اور ساتھ ہی دنیائے کرکٹ پر اگلی دو دہائیوں تک قائم رہنے والی آسٹریلیا کی حکمرانی کی نوید بھی سنائی تھی۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.