رونالڈو ، میسی اور سواریز سال کے بہترین کھلاڑی کیلئے نامزد، منتخب کھلاڑی کا اعلان 27 اگست کو کیا جائے گا
جمعرات 13 اگست 2015 12:37
سوئٹزرلینڈ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اگست۔2015ء ) عالمی شہرت یافتہ فٹبالرز رونالڈو ، میسی اور سواریز کو یوئیفا کی جانب سے سال کے بہترین کھلاڑی کے لئے نامزد کر لیا گیا۔
(جاری ہے)
ریال میڈرر کے سٹرائیکر کر سٹیانو رونالڈو اور بارسلونا کی طرف سے میسی اور سواریز پر مشتمل جوڑی کو سال کے بہترین کھلاڑی کے لیے نامزد کر لیا گیا۔ یوئیفا کے 54 ممبران کے متفقہ فیصلے کے بعد تینوں کھلاڑیوں کو پلیئر آف دی ائیر کے ایوارڈ کے لیے منتخب کیا گیا۔سال کے بہترین کھلاڑی کا اعلان 27 اگست کو موناکو میں کیا جائے گا۔ یوئیفا چیمپئنز لیگ میں تینوں سٹارز پلیئرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر کے اپنی ٹیموں کی فتوحات میں اہم کردار ادا کیا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.