کوسٹاریکا کے فٹبال کوچ نے استعفیٰ دے دیا
جمعرات 13 اگست 2015 12:52
کوسٹاریکا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اگست۔2015ء) کوسٹاریکا کے فٹ بال کوچ وینچوپ نے سیکورٹی گارڈ کے ساتھ جھگڑے کے بعد استعفی دے دیا۔ کوسٹاریکا کے کوچ پالو وینچوپ پانامہ کے خلاف آخری کوالیفائنگ میچ کے اختتام پر سیکورٹی گارڈ پر برس پڑے۔
(جاری ہے)
کھیل کے اختتام پر پالو وینچوپ نے جب دروازہ کھول کر گراوٴنڈ میں داخل ہونے کی کوشش کی تو سیکورٹی گارڈ نے ان کو پیچھے کی طرف دکھیل دیا جس پر وینچوپ نے جوابی وار کرتے ہوئے سیکورٹی گارڈ پر مکوں اور تھپڑوں کی بارش کر دی۔
واقعہ کے بعد ہیڈ کو چ نے پریس کانفرنس کے دوران کوسٹاریکا اور پانامہ کے مداحوں سے معذرت کی۔ سابق ڈربی کاوٴنٹی ، ویسٹ ہام یونائیٹڈ ، مانچسٹر سٹی اور ملاگا کے کھلاڑی وینچوپ کو فروری میں کوسٹاریکا کے کوچ کے طور پر نامزد کیا گیا تھا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.