شہر یار خان کرکٹ کے امور میں دلچسپی رکھتے ہیں لیکن وہ پی سی بی چیئر مین شپ کیلئے موزوں شخصیت نہیں ‘جاوید میانداد
جمعہ 14 اگست 2015 12:11
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 اگست۔2015ء) قومی ٹیم کے سابق کپتان اور عظیم بلے باز جاوید میانداد نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کرکٹ کے امور میں دلچسپی رکھتے ہیں تاہم وہ پی سی بی چیئرمین شپ کیلئے موزوں شخصیت نہیں۔ایک انٹرویومیں جاوید میانداد نے کہا کہ پاکستان کرکٹ کی تنزلی کی وجہ سیاست، کرکٹ معاملات چلانے کیلئے غلط شخصیات کے انتخاب اور مستقل سسٹم کی غیر موجودگی کو قرار دیا۔
انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں شہریار خان پی سی بی چیئرمین شپ کیلئے موزوں شخصیت نہیں وہ کرکٹ کے امور میں دلچسپی رکھتے ہیں تاہم وہ کھیل کی باریکیاں نہیں سمجھتے حتیٰ کہ سابق چیئرمین نجم سیٹھی بھی عہدے کیلئے موزوں نہیں تھے۔میانداد نے گزشتہ ایک دہائی کے دوران بورڈ کے سب سے بڑے عہدے پر فائض رہنے والی شخصیات کا موازنہ کرتے ہوئے کہا کہ میرے خیال میں لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ توقیر ضیا اور اعجاز چیئرمین کے عہدے کیلئے بہترین انتخاب تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.