جشن آزادی ٹی 20 میچ : ڈی جی رینجرز اور حنیف الیون کے درمیان کھیلا گیا
ہفتہ 15 اگست 2015 13:55
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 اگست۔2015ء)جشن آزادی کے موقع پر کراچی میں رینجرز کی جانب سے ڈی جی رینجرز الیون اور حنیف محمد الیون کے درمیان ٹی20 میچ کھیلا گیا، جس میں وسیم اکرم نے اپنی سوئنگ ہوتی گیندوں، جاوید میانداد نے دلکش شاٹس اور معین خان نے برق رفتار اننگز کے جوہر دکھائے۔
(جاری ہے)
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ستاروں کا میلہ سجا، کرکٹ کے موجودہ اور سابق اسٹارز کے ساتھ شوبز کے ستارے بھی موجود تھے۔
میچ میں حنیف محمد الیون نے پہلے بیٹنگ کی اور پانچ وکٹ پر 186رنز اسکور کیے، وسیم اکرم نے 2وکٹیں لیں۔ جاوید میانداد نے 14رنز بنائے۔ جواب میں معین خان کے برق رفتار 48رنز کی بدولت ہدف 14اوورز میں ہی حاصل کرلیا۔ اس موقع پر ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر اور کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار بھی موجود تھے۔ آخرمیں روایتی انداز میں آزادی کا جشن منایا گیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.