مصباح نے نمبر ون کپتان قرار دئیے جانے کا سہرا ٹیم کے سر سجا دیا
ہفتہ 15 اگست 2015 14:29
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 اگست۔2015ء ) انگلش اخبار کی طرف سے مصباح الحق کو نمبر ون ٹیسٹ کپتان قرار دیئے جانے پر سٹار بلے باز نے سہرا پوری ٹیم اور انتظامیہ کے سر سجا دیا۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سیگفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا کہ ٹیسٹ کپتان میں نمبر ون کا اعزاز پاکستان اور پاکستانی ٹیم کے لیے ہے جس میں کھلاڑیوں اور بورڈ کا بھی ہاتھ ہے۔قومی ٹیم کے مستقبل بہتر بنانے کا مشورہ دیتے ہوئے ٹیسٹ کپتان کا کہنا تھا کہ نوجوان کھلاڑیوں کا فارم میں آنا خوش آئند ہے جنہیں ایسی کارکردگی جاری کھنا ہو گی اور محنت اور سٹرکچر کو مزید بہتر بنانا ہو گا۔ مصباح الحق الیون نے لنکا ڈھا کر پاکستان کے بعد برطانوی کرکٹ حلقوں کے دل جیت لیے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
رستم زماں المعروف گاما پہلوان کا یوم پیدائش منایا گیا
-
کیریئر کے ابتدائی مرحلے میں بابر اعظم نے میری بہت مدد کی، صائم ایوب کا انکشاف
-
آئی پی ایل پر پاکستان سیریز کو فوقیت ، مائیکل وان انگلش کرکٹرز کے دفاع میں سامنے آگئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ: آئی سی سی بھارتی ٹیم کو میگا ایونٹ جتوانے کیلئے ہر طرح سے سپورٹ فراہم کرنے لگی
-
وسیم اکرم کی آئی پی ایل پر پاکستان سیریز کو ترجیح دینے والے انگلش کھلاڑیوں پر کڑی تنقید
-
جوز بٹلر آئی پی ایل پر پاکستان کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کو ترجیح دینے کے دفاع میں سامنے آگئے
-
انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی کے لیے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
سابق پاکستانی کرکٹر سجاد اکبر 63 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
-
انگلینڈ کیخلاف سیریز کے پہلے میچ کیلئے پاکستان کی ممکنہ 11 سامنے آگئی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل دنیائے کرکٹ کا بڑا اپ سیٹ
-
پاکستانی کوہ پیما سربازعلی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی
-
اے ٹی ایف ، پاکستان ٹینس ٹیم کی مسلسل دوسری فتح، میزبان نیپال کو بآسانی 0-3 سے ہرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.