![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ: آئی سی سی بھارتی ٹیم کو میگا ایونٹ جتوانے کیلئے ہر طرح سے سپورٹ فراہم کرنے لگی
بھارتی ٹیم کو وارم اَپ میچ کیلئے 9 جون کو پاک بھارت میچ کیلئے مختص نیویارک کا نساؤ کرکٹ سٹیڈیم الاٹ کر دیا
ذیشان مہتاب
بدھ 22 مئی 2024
12:47
![ٹی ٹونٹی ورلڈکپ: آئی سی سی بھارتی ٹیم کو میگا ایونٹ جتوانے کیلئے ہر ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/800x400/pic_d843d_1707307079.jpg._2)
(جاری ہے)
فینز کا کہنا تھا کہ آئی سی سی حکام کا جھکاؤ بھارتی بورڈ کی طرف نظر آرہا ہے اور کرکٹ کی عالمی باڈی کی پوری کوشش لگ رہی ہے کہ بھارت کسی طرح سے پاکستان کیخلاف 9 جون کو شیڈول میچ میں کامیابی حاصل کرلے۔
قبل ازیں آئی سی سی نے بھارتی شائقین کرکٹ کی سہولت کا خیال رکھتے ہوئے متنازع طور پر دوسرے سیمی فائنل کی سلاٹ الاٹ کرتے ہوئے ٹائمنگ تبدیل کردی تھی تاکہ انڈینز فین باآسانی اپنی ٹیم کے سیمی فائنل میں پہنچنے کی صورت میں میچ دیکھ سکیں۔ واضح رہے کہ پاکستانی ٹیم انگلینڈ کیخلاف 4 ٹی ٹونٹی میچز پر مشتمل سیریز کے بعد یکم جون کو امریکا پہنچے گی جہاں 6 جون کو پاکستان کا پہلا میچ میزبان امریکا کیخلاف کھیلے گا۔ قومی ٹیم 9 جون اپنا دوسرا اہم ترین میچ روایتی حریف بھارت کیخلاف کھیلے گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، پاکستان نے مشکل مقابلے کے بعد آئر لینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی
-
"مجھے بورڈ چیئرمین بنا دیا جائے تو قومی ٹیم ہر میچ جیتے گی" چاہت فتح علی کی پی سی بی کو بڑی آفر
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، پاکستانی باولرز کی شاندار کارکردگی، آئرلینڈ کی ٹیم کو معمولی سکور تک محدود کردیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، پاکستان کیخلاف آئرلینڈ کے 4 کھلاڑی آئوٹ
-
چاہت فتح علی خان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے بعد قومی ٹیم کی کوچنگ کیلئے اپنی خدمات پیش کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی
-
بابر اعظم پاور پلے میں 200 سے زائد بالز کھیلنے کے باوجود ایک بھی چھکا نہ لگا پائے
-
ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ، پاکستانی باڈی بلڈر نے 65 سال بعد بھارتی ایتھلیٹ کو شکست دیدی
-
قومی ٹیم کا کپتان کون ہونا چاہیے؟، اینڈی فلاور نے نام بتا دیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ: آئرلینڈ کیخلاف میچ سے قبل قومی ٹیم کیلئے ڈِنر کا اہتمام
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، آئرلینڈ کے خلاف آخری لیگ میچ کیلئے قومی ٹیم میں 2 تبدیلیوں کا امکان
-
کیوی فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ نے ٹی 20ورلڈ کپ 2024کے بعد ٹریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
-
ورلڈکپ میں بدترین کارکردگی، عماد اور عامر کا دوبارہ ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.