جب بھی خود بوجھ محسوس کیا، فوری ریٹائر ہوجاوٴں گا ،آفریدی
ہفتہ 15 اگست 2015 15:24
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 اگست۔2015ء)قومی ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ وہ ایک دن بھی قومی ٹیم پر بوجھ نہیں بنیں گے۔جس دن ایسا محسوس کیا۔اسی دن ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیں گے۔قومی ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہد آفریدی نے دوٹوک انداز میں کہا ہے کہ وہ ایک دن بھی قومی ٹیم پر بوجھ نہیں بنیں گے۔ جس دن بھی ایسا محسوس کیا فوری طور پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیں گے۔
بوم بوم آفریدی ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ کوپہلے ہی خیرباد کہہ چکے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اگلے سال بھارت میں ہونیوالے ورلڈ ٹوئنٹی ٹوئنٹی کیلئے مضبوط اورفتح دستہ تیار کرنے کیلئے اس طرز کی کرکٹ کھیل رہے ہیں۔ سینئر کھلاڑیوں کی ناقص فارم کے ذریعے کامیابی کی توقع نہیں کی جاسکتی۔ وہ میگا ایونٹ میں ٹیم کوذاتی کارکردگی سے فتح دلانا چاہتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.