پاکستانی فاسٹ باؤلر وسیم اکرم کاسامنا کرنے سے پریشان ہوتا تھا، ویسٹ انڈین لیجنڈ الیگزینڈر رچرڈز کا انٹرویو
ہفتہ 15 اگست 2015 20:20
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 اگست۔2015ء پاکستان کے سابق کپتان اور فاسٹ باؤلر وسیم اکرم بلاشبہ ایک بڑانام ہے لیکن ویسٹ انڈین لیجنڈ الیگزینڈر رچرڈزنے بھی اعتراف کیاہے کہ وہ پاکستانی فاسٹ باؤلر وسیم اکرم کاسامنا کرنے سے پریشان ہوتے تھے۔دبئی میں غیرملکی میڈیا کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں الیگزینڈر رچرڈز کاکہناتھاکہ وسیم اکرم میں کئی خاص خوبیاں تھیں جو اْنہیں دیگر باؤلر سے ممتاز بناتی تھیں ، وسیم اکرم جلد کیریئرکا آغا ز کررہے تھے اور تو وہ جانے کی تیاریوں میں تھے۔
الیگزینڈر رچرڈز نے اپنے کیریئرکے دوران ڈینش للی اور جیف تھامسن جیسے باؤلر ز کا سامنا کرتے ہوئے بھی سرپر ہیلمنٹ کبھی نہیں لیاتھا اور کہاہے کہ حفاظتی اقدامات کی وجہ سے اب شدید زخموں کا خوف نہیں لیکن اس کے باوجود فلپ ہیوز کیساتھ جوہوا، ایسے واقعات ہوتے ہیں جو شاید بدقسمتی تھی اور اب ایسی چیزوں کے بارے میں سوچ کر بھی حیرت ہوتی ہے کہ خوش قسمت تھا جو بچ گیا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.