کمار سنگا کارا نے لاہور میں دہشتگردوں کے حملے کو اپنی زندگی کا سب سے خوفناک لمحہ قرار دیدیا
اتوار 16 اگست 2015 13:01
کولمبو (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 اگست۔2015ء) سابق سری لنکن کپتان اور عظیم بلے باز کمار سنگاکارا نے لاہور میں سری لنکن ٹیم پر دہشت گردوں کے حملے کو اپنی زندگی کا سب سے خوفناک لمحہ قرار دیتے ہوئے پاکستان میں عالمی کرکٹ نہ ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سری لنکن بلے باز بھارت کیخلاف سیریز سے قبل ہی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر چکے ہیں اور بھارت کے خلاف جاری سیریز میں کولمبو میں کھیلا جانے والا دوسرا ٹیسٹ ان کے شاندار کیریئر کا آخری میچ ہو گا۔
سنگاکار اب تک 133 ٹیسٹ میچوں میں 38 سنچریوں اور 52 نصف سنچریوں کی مدد سے 12 ہزار 350 رنز بنا چکے ہیں جبکہ انہیں 404 ایک روزہ میچوں میں 25 سنچریوں اور 93 نصف سنچریوں کی مدد سے 14 ہزار 234 رنز بنانے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ریٹائرمنٹ سے قبل کرکٹ کی مشہور ویب سائٹ کو اپنے انٹرویو میں انہوں نے 2009 میں دورہ پاکستان کے موقع پر لاہور میں سری لنکن ٹیم پر دہشت گردوں کے حملے کو اپنی زندگی کا سب سے خوفناک واقعہ قرار دیا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.