برازیل ورلڈ کپ کے دوران سٹیڈیم کی تعمیر پر اضافی لاگت اور بدعنوانی سے متعلق الزامات کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا
اتوار 16 اگست 2015 13:03
برازیلیا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 اگست۔2015ء)برازیل کے پراسیکیوٹر نے پچھلے سال ورلڈ کپ کے دوران ایک سٹیڈیم کی تعمیر پر اضافی لاگت اور بدعنوانی سے متعلق الزامات کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے بڑی تعمیراتی کمپنی اوڈبرچٹ نے پیرنامبوکو ایرینا کی قیمت ایک کروڑ 20 لاکھ امریکی ڈالر تک بڑھا دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی پولیس نے اس سلسلے میں کئی برازیلی شہروں میں چھاپے مارے ہیں تعمیراتی کمپنی کے سربراہ مارکیلو اوڈبرچٹ غبن کے ایک دوسرے سکینڈل کے سلسلے میں جیل میں ہیں۔
گذشہ ماہ ان پر مبینہ طور پر سرکاری آئل کمپنی پیٹرو براس سے معاہدے حاصل کرنے کے سلسلے میں رشوت اور بدعنوانی کے الزامات لگائے گئے تھے۔ تاہم اوڈیبرچنٹ نے الزامات کی تردید کرتے ہوئے اس کے خلاف اپیل دائر کرنے کا اعلان کیا ہے ان کا شمار ان سینکڑوں تاجروں، سرکاری ملازمین اور سیاستدانوں میں ہوتا ہے جنھیں گذشتہ سال پیٹروبراس میں بدعنوانی سے متعلق اہم تحقیقات کے سلسلے میں حراست میں رکھا گیا تھا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.