پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام 6ستمبر کو کراچی سے حیدرآباد تک نیشنل چمپئن شپ منعقد ہوگی
پیر 17 اگست 2015 16:05
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 اگست۔2015ء) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن نے6ستمبر کو کراچی سے حیدر آباد تک نیشنل سائیکلنگ چمپئن شپ منعقد کرانے کا اعلان کردیا ہے ،سوئی سدرن گیس کمپنی کے تعاون سے ہونیوالی اس میگا ایونٹ میں چارو ں صوبوں،فاٹا ،اسلا آباد سمیت تمام محکموں کی ٹیمیں حصہ لیں گی،جبکہ 7ستمبر کوبین الصوبائی مینز چمپئن شپ کراچی میں منعقد کی جائے گی۔
پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل سید اظہر علی شاہ نے پشاور میں اخبار نویسوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ سائیکلنگ فیڈریشن نے ملک میں سائیکلنگ کوصحیح معنوں میں ترقی کی راہ پر گامزن کرنے اور اسے پاکستان کا مقبول کھیل کے طور پر متعارف کرانے کیلئے بہترین حکمت عملی مرتب کرلی ہے ،جسکے تحت ملک کے مختلف شہروں میں قومی اور صوبائی سطح کے مردوخواتین کے مقابلے منعقد کرارہے ہیں،جبکہ ساتھ ہی انٹر نیشنل ایونٹ کیلئے بھی قومی ٹیمیں بھیجی گئی ہیں بلکہ قومی کھلاڑیوں وکوچز کو بھی تربیت کیلئے بیرون ممالک بھیجوائے گئے ہیں ،جسکے باعث ملک میں سائیکلنگ کھیل کو فروغ ملاہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.