ٹیپ سکینڈل: تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست
منگل 18 اگست 2015 11:53
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18اگست2015ء) اپنے متنازع انٹرویو کی وجہ سے سول – ملٹری تعلقات کو خطرے میں ڈالنے والے سینیٹر مشاہد اللہ خان وزارت سے ہاتھ دھونے کے باوجود مشکل سے باہر نہیں نکل سکے۔ آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل ظہیر السلام کی گفتگو پر مبنی ایک مبینہ آڈیو ٹیپ سے جڑے تنازع کی اعلی سطحی تحقیقات کیلئے پیر کو سپریم کورٹ میں ایک پٹیشن دائر کر دی گئی۔
درخواست دائر کرنے والے ایڈوکیٹ طارق اسد نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ ملک کی سالمیت کو نقصان پہنچانے والے ذمہ داروں کے تعین کیلئے کمیشن قائم کرنے کا حکم دیا جائے۔ مشاہد اللہ نے 14 اگست کو بی بی سی اردو کے ساتھ انٹرویو میں دعوی کیا تھا کہ’ جنرل ظہیر کی ریکارڈ ہونے والی گفتگو میں وہ دوسروں کو بد امنی پھیلانے اور وزیر اعظم ہاؤس پر قبضے کی ہدایات دیتے پائے گئے‘۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا اجلاس ملتوی بے نتیجہ ملتوی
-
جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.