شر مناک شکست کے بعد بھارتی کپتان ویرات کوہلی مستقبل میں ڈی آرایس کی شمولیت کے حامی
منگل 18 اگست 2015 13:20
کو لمبو (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 اگست۔2015ء)بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے سری لنکا سے عبرتناک شکست کے بعد ڈی آرایس کے حمایت کردی۔ انہوں نے کہاکہ جاری سیریز میں امپائرریویوسسٹم شامل نہیں،اس لئے ابھی یہ بحث لاحاصل ہے۔ سیریز کے بعد ڈی آرایس کی شمولیت پرمشاورت کی جائے گی۔بھارتی کرکٹ بورڈ کی مخالفت کے باعث تمام انٹرنیشنل میچوں میں ڈیسیشن ریویوسسٹم نافذ نہیں ہوسکا۔
سری لنکا سے یوم آزادی کے موقع پر عبرتناک شکست کے بعد بھارتی ہٹ دھرمی کے خاتمے کاامکان ہے۔ ٹیسٹ کپتان ویرات کوہلی نے بھی ڈی آرایس کے حمایت کردی۔ بھارتی ٹیسٹ کپتان نے گذشتہ ماہ بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ کے بعد بھی ڈی آرایس کی مخالفت پرنظرثانی کیلئے مشاورت کی بات کی تھی،لیکن ان کی بات کو ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سے دستبردار ہونے والے ایم ایس دھونی کی مخالفت سے تعبیر کیاگیا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے خلاف سیریز، بابر نے تیسرے نمبر پر بیٹنگ کا اشارہ دیدیا
-
ٹی20 ورلڈ کپ ، پاک بھارت مقابلے کے لیے ٹکٹس ہزاروں ڈالرزتک پہنچ گئیں
-
انگلش کپتان کے پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریزکے کچھ میچزسے دستبردار ہونے کا امکان
-
ٹی ٹوئنٹی میں بڑا اپ سیٹ، امریکا کی بنگلادیش کو شکست
-
وسیم اکرم سمیت معروف کھلاڑی کرکٹ آسٹریلیا کے ملٹی کلچرل ایمبیسڈر مقرر
-
پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ منسوخ کر دیا گیا
-
ثانیہ مرزا نے گھرکے باہر اپنے اور بیٹے کے نام کی نیم پلیٹ لگادی
-
ارشد ندیم کو تھروکیلئے نئی جدید ترین جیولین مل گئیں
-
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ ہو گا یا نہیں؟
-
یوسی چیئرمین وجیہ الحسن کا شاہ فیصل فٹبال کلب کا دورہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ، پاک بھارت ٹاکرے کیلئے آفیشلز کا اعلان
-
پاکستان ٹینس ٹیم مسلسل تیسری فتح کے بعد اے ٹی ایف ٹیم کمپٹیشن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.