یوسی چیئرمین وجیہ الحسن کا شاہ فیصل فٹبال کلب کا دورہ

بدھ 22 مئی 2024 18:43

یوسی چیئرمین وجیہ الحسن کا شاہ فیصل فٹبال کلب کا دورہ
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مئی2024ء) یوسی تین ناظم آباد کے چیئرمین وجیہ الحسن ، جماعت اسلامی ناظم آباد کے ڈاکٹرعظیم ، عاصم حسن اور عمر تواب نے ہیپی ڈیل اسکول گرانڈ ناظم آباد نمبر 4 میں شاہ فیصل فٹبال کلب کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

کلب کے منیجر بشیر خان ، فرزند علی ، قاری سراج اور اکرام اللہ نے مہمانوں کا استقبال کیا اور کھلاڑیوں سے تعارف کروایا۔منیجر بشیر نے انہیں گرانڈ میں نئے گول پوسٹ، روم اور صفائی سمیت دیگر مسائل سے آگاہ کیا۔

متعلقہ عنوان :