بھارتی کرکٹ ٹیم گزشتہ 22 برس سے سری لنکن سرزمین پر ٹیسٹ سیریز جیتنے سے محروم
منگل 18 اگست 2015 14:13
اسلام آباد ۔ 18 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 اگست۔2015ء) سری لنکن کرکٹ ٹیم کا ہوم گراؤنڈ پر بھارت کے خلاف پلڑا بھاری ہے، بھارتی ٹیم گزشتہ 22 برسوں سے سری لنکن سرزمین پر ٹیسٹ سیریز جیتنے سے محروم ہے۔ بھارت نے آخری بار 1993ء میں آئی لینڈرز کے خلاف اس کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز میں 1-0 سے کامیابی حاصل کی تھی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان 1982-83ء سے 2010ء میں مجموعی طور پر 13 سیریز کھیلی گئیں جس میں بھارت کا پلڑا بھاری ہے، بھارتی ٹیم 6 میں فتح یاب رہی جبکہ سری لنکا کے ہاتھ تین فتوحات آئیں اور چار سیریز برابری پر ختم ہوئیں۔
بھارتی ٹیم اس سے قبل سری لنکا میں سات سیریز کھیل چکی ہے اور اسے صرف ایک میں فتح حاصل کرنے کا اعزاز حاصل ہے جبکہ آئی لینڈرز نے ہوم گراؤنڈ پر تین سیریز جیت رکھی ہیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان رواں سیریز کا پہلا میچ سری لنکن کرکٹ ٹیم جیت چکی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.