عالمی درجہ بندی میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرنا دیرینہ خواب ہے،اینڈی مرے
بدھ 19 اگست 2015 14:00
مونٹریال ۔ 19 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اگست۔2015ء) سٹار برطانوی پلیئر اینڈی مرے نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل ٹینس کی عالمی درجہ بندی میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرنا دیرینہ خواب ہے اور ہدف کے حصول کیلئے مستقبل میں ہونے والے ایونٹس میں صلاحیتوں سے بڑھ کر کارکردگی دکھانے کی کوشش کروں گا۔
(جاری ہے)
مرے نے راجرز کپ فائنل میں عالمی نمبر ایک نوویک جوکووچ کو زیر کر کے ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا تھا اور اس کے ساتھ ہی وہ ترقی پا کر رینکنگ میں دوسرے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔
اپنے ایک بیان میں برطانوی پلیئر نے کہا کہ راجرز کپ فائنل میں جوکووچ کے خلاف کامیابی میرے لئے بہت اہمیت کی حامل ہے اور اس کا مجھے مستقبل میں فائدہ ہو گا، میں نے اپنی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے سخت محنت کی اور مستقبل میں بھی عمدہ کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے مزید ٹورنامنٹس جیت کر ٹینس رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے کیلئے سرتوڑ کوشش کروں گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.