سٹیٹ بینک نے سال میں ایک مرتبہ پنشنرز کی بائیو میٹرک تصدیق کی اجازت مانگ لی
سینٹ کی خزانہ کمیٹی کا آئندہ اجلاس میں خیبر پختونخوا کے مطالبات پر غور کا فیصلہ
بدھ 19 اگست 2015 20:39
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اگست۔2015ء) ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ سے پنشنرز کی سال میں ایک مرتبہ بائیو میٹرک سسٹم سے چھان بین کی اجازت مانگ لی ہے اور کہا ہے کہ اس طرح بہت سے گھوسٹ پنشنرز فارغ ہو جائیں گے۔کمیٹی کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر سلیم ایچ مانڈوی والا کی زیر صدارت بدھ کوپارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا ۔
قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں سینیٹ کے 14 مئی 2015 کو ہونے والے اجلاس میں خیبرپختونخواہ حکومت کی طرف سے 24 ڈیمانڈز ، سینیٹر مسز خالدہ پروین کے سوال برائے ٹیکسوں کی وصولی اور این ایف سی ایوارڈ 2009 سے اب تک کی تقسیم، کسب بنک کی بنک الاسلامی میں ضم کرنے کے معاملات، پولیٹیکل ایکسپوز پرسنز کے بنک اکاؤنٹس کے حوالے سے معاملات کے علاوہ اینٹی منی لانڈرنگ کے معاملات کا بھی تفصیل سے جائزہ لیا گیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.