محمد عامر کی ٹیم میں فوری طورپر شمولت مشکل ہے ، ہارون الرشید
جمعرات 20 اگست 2015 13:42
لاہوراُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 اگست۔2015ءپاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیف سلیکٹر ہارون رشید نے کہا ہے کہ پابندی کا شکار محمد عامر کو قومی ٹیم میں واپسی سے قبل خود کو اس کیلئے ثابت کرنا ہو گا۔ہارون رشید نے کہا کہ محمد عامر کی ٹیم میں فوری طور پر شمولیت بہت مشکل ہو گی۔’پہلے ان کو خود کو ثابت کرنا ہو گا، اس کے بعد ہی وہ ٹیم میں واپس آسکتے ہیں‘۔
یاد رہے کہ اسپاٹ فکسنگ کی وجہ سے پابندی کا شکار محمد عامر کی پابندی کا خاتمہ ستمبر میں ہو رہا ہے اور اس حوالے سے قیاس آرائیاں جاری ہیں کہ انہیں دورہ زمبابوے میں ٹیم کا حصہ بنایا جا سکتا ہے۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ گزشتہ دنوں راولپنڈی ریجن کے عہدیدار نے کہا کہ رواں سال ستمبر میں پابندی ختم ہونے کے بعد عامر قومی ٹیم میں واپسی کریں گے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.