سنسناٹی اوپن ٹینس : رافیل نڈال ایونٹ سے باہر
جمعہ 21 اگست 2015 14:46
سنسناٹی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار21اگست۔2015ء) سنسناٹی اوپن ٹینس میں راجر فیڈرر اور اینڈی مرے نے تو اپنے میچز جیت لیےلیکن سابق عالمی نمبر ایک رافیال نڈال شکست کھا گئے ، تفصیلات کے مطابق سنسناٹی میں برطانوی سٹار اینڈی مرے کو بلغاریہ کے گریگور دیمترو کے خلاف جیت کےلیے سخت محنت کرنا پڑی ۔
(جاری ہے)
پہلے سیٹ میں شکست کے بعد مرے نے کم بیک کیا اور مسلسل دو سیٹ جیت کر اگلے مرحلے میں جگہ بنالی ۔
سابق عالمی نمبر ایک راجر فیڈرر نے جنوبی افریقا کے کیون اینڈرسن کو باآسانی سٹریٹ سیٹس میں ہرا دیا ۔ ایک اور میچ میں عالمی نمبر 10 سپین کے رافیل نڈال کو ہم وطن فیلیسیانو لوپیز کے ہاتھوں شکست ہو گئی ۔ ورلڈ نمبر 1 سربیا کے نواوک جوکووچ بیلجئم کے ڈیوڈ گوفن کو ہرا کر اگلے راونڈ میں پہنچ گئے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.