راولپنڈی ریجنل کرکٹ ایسو سی ایشن کے انتخابات شفاف اور قانونی ہیں ،پی سی بی
جمعہ 21 اگست 2015 15:07
لاہور/راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 اگست۔2015ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ریجنل کرکٹ ایسو سی ایشن راولپنڈی کے انتخابات کو شفاف اور قانونی قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پی سی بی کے نئے آئین کے مطابق جس ضلع اور ریجن میں ووٹرز کی دو تہائی اکثریت مکمل ہو وہاں بورڈ الیکشن کا انعقاد کروا سکتا ہے جبکہ راولپنڈی ریجنل کرکٹ ایسو سی کی عبوری کمیٹی کے سابق سربراہ افضل جاوید کا کہنا تھا کہ ایک مخصوص ٹولہ راولپنڈی کی کرکٹ کو پھلتا پھولتا دیکھنا نہیں چاہتاہے ۔
پی سی بی کے ذمہ دار ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈسٹرکٹ اور یجنل کرکٹ ایسو سی ایشن کے انتخابات کو شفاف اور غیر جانبدار بنانے کیلئے الیکشن کمشنر کی تقرری کی ہوئی ہے ، بورڈ کے نئے آئین میں ڈسٹرکٹ اور ریجن کا الیکشن لڑنے کیلئے امیدوار کی تعلیمی اہلیت بی اے رکھی گئی ہے جبکہ جس ضلع اور ریجن میں ووٹرز کی دو تہائی اکثریت مکمل ہو وہاں بورڈ الیکشن کا انعقاد کروا سکتا ہے اور نئے آئین کو مد نظر رکھتے ہوئے راولپنڈی ریجن کے الیکشن بھی منعقد کروائے گئے جس میں جہلم ، چکوال اور اٹک ڈسٹرکٹس نے میجر (ر) نعیم گیلانی کو صدر اور ذوالفقار میر کو سیکرٹری منتخب کیا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.