زرعی سائنسدانوں اور ماہرین کا پتہ مروڑ وائرس کی روک تھام کے لئے مشترکہ کوششیں کرنے کی ضرورت پر زور
جمعہ 21 اگست 2015 19:37
اسلام آباد ۔ 21 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 اگست۔2015ء) زرعی سائنسدانوں اور ماہرین نے کپاس کی فصل کو بیماریوں سے بچانے اور پتہ مروڑ وائرس کی روک تھام کے لئے مشترکہ کوششیں کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ پتہ مروڑ وائرس کے باعث سالانہ 30 لاکھ کپاس کی گانٹھوں کی پیداوار متاثر ہوتی ہیں۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار زرعی سائنسدانوں اور ماہرین نے کپاس کی فصل کو بیماریوں سے بچانے کے حوالے سے دو روزہ ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ سکندر حیات خان بوسن نے کہا کہ کپاس ملک کی اہم فصل ہے جس سے نہ صرف قیمتی زرمبادلہ حاصل ہوتا ہے بلکہ ملک کی کثیر آبادی کا روزگار بھی اس فصل کی کاشت اور پیداوار سے وابستہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکی ادارے یو ایس ڈی اے نے کپاس کی فصل کو بیماریوں سے بچانے سے متعلق ورکشاپ کا انعقاد بروقت کیا ہے جس کے مثبت نتائج سامنے آئیں گے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.