بیس بال، جاپانی کوچ کی زیرنگرانی پاکستانی کھلاڑیوں کی ٹریننگ جاری
ہفتہ 22 اگست 2015 13:31
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 اگست۔2015ء ) ایشین بیس بال چیمپئن شپ کی تیاریوں کے لئے قومی بیس بال ٹیم کا کیمپ لاہور میں دوسرے دن جاری رہا۔ پنجاب اسٹیدیم لاہورمیں جاپانی کوچ کھلاڑیوں کے ٹیلنٹ سے متاثر ہوئے۔ ڈی جی اسپورٹس بورڈ پنجاب عثمان انور نے کیمپ کادورہ کیااورکھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔
(جاری ہے)
ایشین بیس بال چیمپئن شپ 16ستمبر سے تائیوان میں شروع ہو گی جس میں قومی ٹیم اپنی رینکنگ بہتر کرنے کا عزم رکھتی ہے۔
واضح رہے کہ بیس بال میں پاکستان ایشیا میں چھٹے نمبر ہے۔ جاپانی کوچ ٹوما اروکا نے پاکستانی کھلاڑیوں کو باصلاحیت قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ ان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں۔ تجربہ میں کمی کی وجہ سے وہ اپنی ایشیائی پوزیشن کو بہتر نہیں بناسکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ کھلاڑیوں کی بعض شعبوں میں موجود خامیوں کو دور کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرت کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
-
ڈاکٹرز کی فاسٹ باؤلر احسان اللہ کو ٹیسٹ کرکٹ سے دور رہنے کی ہدایت
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء پر دہشت گردی کا خطرہ منڈلانے لگا
-
بابر اعظم کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بننے سے محض ایک جیت دور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.