قومی کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کے لئے کوالیفائی کرلیا
ہفتہ 22 اگست 2015 16:09
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 اگست۔2015ء) قومی کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کے لئے کوالیفائی کرلیا،ویسٹ انڈیز نے چیمپیئنز ٹرافی میں شرکت ممکن بنانے کیلئے بھارتی کرکٹ بورڈ کا دروازہ کھٹکھٹایا تھا تاہم دونوں ممالک کے درمیان ایک روزہ سیریز کا انعقاد ممکن نہ ہو سکا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت میں حائل تمام رکاوٹیں دور ہو گئی ہیں۔
آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں صرف پہلی آٹھ پوزیشنز پر براجمان ٹیمیں شرکت کی اہلیت رکھتی ہیں۔پاکستان نے گزشتہ ماہ سری لنکا کے ساتھ سیریز میں میزبان ٹیم کو شکست دے کر آٹھویں پوزیشن حاصل کرلی تھی تاہم ویسٹ انڈیز ممکنہ طور پر کسی ملک کے ساتھ میچ کی صورت میں دوبارہ آٹھویں نمبر پر آ سکتا تھا۔ اب ویسٹ انڈین میڈیا نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ ویسٹ انڈیز کا کرکٹ بورڈ کسی بھی ملک کے ساتھ سیریز طے کرنے میں ناکام ہو چکا ہے جس کی وجہ سے ویسٹ انڈیز کی چیمپیئنز ٹرافی میں شرکت اب ناممکن ہو گئی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.