قومی کرکٹ ٹیم نے رواں سال میں اب تک10ٹیموں کے مابین20میچ کھیلے ‘ رپورٹ
ہفتہ 22 اگست 2015 16:09
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 اگست۔2015ء) قومی کرکٹ ٹیم نے رواں سال2015ء کے دوران اب تک10ٹیموں کے مابین20میچ کھیلے جن میں سے9میچ جیتے،10میچ ہارے اورایک میچ غیرفیصلہ کن رہا،قومی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا،بنگلہ دیش،بھارت،نیوزی لینڈاورویسٹ انڈیزکے خلاف جیت نہ سکی،پاکستان نے آسٹریلیاکے خلاف ایک میچ کھیلااورہاراآسٹریلیاکے خلاف پاکستان کی کامیابی کاتناسب صفرفیصدہے۔
بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان نے 3میچ کھیلے اورتینوں میچ ہارے بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان کی کامیابی کاتناسب صفرفیصدہے۔بھارت کے خلاف ایک میچ کھیلااورہارابھارت کے خلاف پاکستان کی کامیابی کاتناسب صفرفیصدہے۔آئرلینڈکے خلاف ایک میچ کھیلااورجیتاآئرلینڈکے خلاف پاکستان کی کامیابی کاتناسب100فیصدہے۔(جاری ہے)
نیوزی لینڈکے خلاف2میچ کھیلے اوردونوں میچ ہارے نیوزی لینڈکے خلاف پاکستان کی کامیابی کاتناسب صفرفیصدہے۔
جنوبی افریقہ کے خلاف ایک میچ کھیلااورجیتاجنوبی افریقہ کے خلاف پاکستان کی کامیابی کاتناسب100فیصدہے۔سری لنکاکے خلاف5میچ کھیلے 3میچ جیتے اور2میچ ہارے سری لنکاکے خلاف پاکستان کی کامیابی کاتناسب60فیصدہے۔یواے ای کے خلاف ایک میچ کھیلااورجیتایواے ای کے خلاف پاکستان کی کامیابی کاتناسب100فیصدہے۔ویسٹ انڈیزکے خلاف ایک میچ کھیلااورہاراویسٹ انڈیزکے خلاف پاکستان کی کامیابی کاتناسب صفرفیصدہے۔زمباوے کے خلاف4میچ کھیلے 3میچ جیتے اورایک میچ غیرفیصلہ کن رہا زمباوے کے خلاف پاکستان کی کامیابی کاتناسب100فیصدہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.