سنسناٹی اوپن ٹینس ، خواتین کا ٹائٹل سرینا ولیمز ، مردوں کا ایونٹ راجر فیڈرر کے نام
پیر 24 اگست 2015 10:54
نیویارک (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار24اگست۔2015ء) سنسناٹی ٹینس ٹورنامنٹ میں ہونے والے مردوں اور خواتین کے فائنلز میں امریکا کی سرینا ولیمز اور سوئس سٹار روجر فیڈرر نے میدان مار لیا ۔ سنسناٹی ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے فائنل میں امریکا کی عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز اور رومانیا کی عالمی نمبر تین سیمونا ہالیپ میدان میں اتریں ۔
(جاری ہے)
امریکی سٹار نے اپنی مہارت اور تجربے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے رومانیہ کی حریف کو سٹریٹ سیٹس میں 3-6 اور 6-7 سے شکست دی ۔
دوسری جانب مردوں کےفائنل میں سوئٹزر لینڈ کے راجر فیڈرر اور سربیا کے ٹاپ سیڈ نوواک جوکووچ میں مقابلہ ہوا ۔ دونوں ورلڈ کلاس کھلاڑیوں نے ایک دوسرے کو مات دینے کیلئے خوب جان لگائی ۔ 34 سالہ فیڈرر نے بہترین پرفارمنس دیتے ہوئے سربیئین حریف کو 6-7 اور 3-6 سے ہرا کر نہ صرف ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کیا بلکہ ومبلڈن فائنل میں ناکامی کا بدلہ بھی چکا دیا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.