ڈچ لیگ ، اجاز نے این ای سی کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے ہرا دیا
پیر 24 اگست 2015 13:06
ہالینڈ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 اگست۔2015ء ) ہالینڈ میں ہونے والے ڈچ لیگ کے فٹبال میچ میں اجاز کلب نے کی ٹیم کو صفر کے مقابلے میں دو گولز سے ہرا دیا۔ ہالینڈ میں کھیلے گئے فٹبال میچ میں اجاز کلب اور این ای سی کی ٹیموں میں مقابلہ ہوا۔
(جاری ہے)
اجاز کی ٹیم نے حریف ٹیم کو جم کر کھیلنے کا موقع نہ دیا اور شروع سے ہی میچ پر اپنی گرفت کو مظبوط کئے رکھا۔ اجاز ٹیم کے پلیئر میلیک نے پہلا گول سکور کر کے اپنی ٹیم کو ایک صفر کی برتری دلائی ، اس کے بعد کھیل کے آخری لمحات میں حریف ٹیم کے کھلاڑی نے اپنی ہی ٹیم کیخلاف گول کر کے اجاز کو دو صفر سے کامیابی دلوا دی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.