سانحہ کوٹ رادھا کشن کے ملزمان کی جانب سے دائر درخواست ضمانت پر نوٹس جاری ، فریقین سے جواب طلب
پیر 24 اگست 2015 21:45
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 اگست۔2015ء )سپریم کورٹ نے سانحہ کوٹ رادھا کشن کے دو ملزمان کی جانب سے دائر درخواست ضمانت پر نوٹس جاری کرتے ہوئے فریقین سے جواب طلب کر لیا ۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔
(جاری ہے)
سانحہ کے دو ملزمان اکرم اور نثار کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا کہ ان کا واقعہ سے کوئی تعلق نہیں پولیس نے محض اپنی کارکردگی دکھانے کے لیے انہیں مقدمے میں ملوث کیا جبکہ وہ نہ تو موقع پر موجود تھے نہ ہی سانحہ میں ان کا کوئی کردار ہے۔
کسی بے گناہ کو قید میں رکھنا قانون اور بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے لہٰذاعدالت ضمانت منظور کرتے ہوئے رہاکرنے کا حکم دے۔ عدالت نے درخواست کی سماعت کے بعد نوٹس جاری کرتے ہوئے فریقین سے دو ہفتے میں جواب طلب کر لیا۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.