این اے 122کے تا ریخی فیصلے نے حکمران جماعت کی بنیا دیں ہلا کر رکھ دی ہیں‘ شفقت محمود
عمران خا ن کے مؤقف اور حق اور سچ کی جیت ہوئی ،انشا ء اﷲ جلد ہی (ن) لیگ کی تیسری وکٹ بھی گرنے والی ہے
پیر 24 اگست 2015 21:50
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 اگست۔2015ء) پاکستا ن تحریک انصا ف لاہور کے آرگنا ئزرورُکن قومی اسمبلی شفقت محمود، ڈپٹی آرگنا ئزر مہر واجد عظیم نے کہا ہے کہ این اے 122 کے تا ریخی فیصلے نے حکمران جماعت کی بنیا دیں ہلا کر رکھ دی ہیں ،چیئرمین عمران خا ن کے 4حلقوں کو کھولنے کے مؤقف اور حق اور سچ کی جیت ہوئی ہے اور انشا ء اﷲ جلد ہی (ن) لیگ کی تیسری وکٹ بھی گرنے والی ہے ۔
گزشتہ روز لاہور آفس میں مختلف یونین کونسلز سے ملاقات کیلئے آنیوالے کارکنو ں کے وفود سے گفتگو کر تے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما ؤ ں نے کہا کہ تحریک انصاف بلدیا تی انتخابات میں لاہور سے کلین سویپ کرے گی ، کارکن اپنے حلقو ں میں بھرپور محنت کریں اور تحریک انصاف کا پیغا م گھر گھرپہنچا یں ، (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی نے عوام کو مہنگائی ، بیروزگا ری ، لاقانو نیت سمیت دیگر مسا ئل تحفے میں دئیے ہیں ،عوام ان کے چہروں کو اچھی طر ح پہچان چکے یہں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.