میں بدعنوان نہیں ، فٹبال میں کوئی بدعنوانی نہیں ہوئی ہے ، سبکدوش فیفا صدر سیپ بلاٹر
منگل 25 اگست 2015 11:10
لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 اگست۔2015ء)فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے سبکدوش ہونے والے صدر سیپ بلیٹر نے کہاہے کہ وہ بدعنوان نہیں اورفٹبال میں کوئی بدعنوانی نہیں ہوئی ہے بلکہ گزشتہ عالمی فٹ بال کپ شفاف ترین تھا۔سیپ بلیٹر 1998 سے فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے صدر ہیں اور وہ فیفا میں کرپشن کے الزامات کے تحت ہونے والی تحقیقات کے دوران آئندہ برس فروری میں اپنے عہدے سے مستعفی ہو جائیں گے۔
فیفا نے رواں برس مئی میں 79 سالہ سیپ بلیٹر کو پانچویں بار صدر منتخب کیا تھا۔سیپ بلیٹر کے مطابق میں نے ایسا اس لیے کیا کیونکہ میں فیفا کی حفاظت کرنا چاہتا ہوں۔میں اتنا مضبوط ہوں کہ اپنی حفاظت کر سکوں۔ میں نے جو کیا اور جو نہیں کیا اس کا مجھے علم ہے۔ فیفا میں ادارے کے طور پر میں کوئی بدعنوانی نہیں ہے، ہاں کچھ لوگ خراب ہو سکتے ہیں لیکن اس کے لیے مجھے ذمہ دار نہیں ٹھہرایا جا سکتا ہے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.