سپینش فٹبال لیگ، بارسلونا نے ایتھلیٹک بلباؤ کو ہرا دیا
منگل 25 اگست 2015 11:39
بارسلونا (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار25اگست۔2015ء) سپینش فٹبال لیگ میں دفاعی چیمپیئن بارسلونا نے ایتھلیٹک بلباؤ کو ایک صفر سے شکست دے دی ۔ دفاعی چیمپئن بارسلونا نے سپینش لیگ کے نئے سیزن کا فاتحانہ آغاز کیا اور پہلے میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد میسی کی ٹیم بارسلونا نے 1-0 نے میدان مار لیا ۔
(جاری ہے)
میچ کے آغاز سے ہی دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے کے گول پر تابڑ توڑ حملے کیے، حریف ٹیم کے گول کیپر نے بارسلونا کے کئی حملوں کو ناکارہ بنایا ۔
30ویں منٹ میں بارسلونا کو برتری کا موقع ملا لیکن حیران کن طور پر میسی نے پنلٹی کک ضائع کردی ، دوسرے ہاف بھی بارسلونا نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور 54ویں منٹ میں لوئیس سواریز نے گیند کو جال میں پھینک کربرتری حاصل کی جو میچ کے اختتام تک برقرار رہی ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
فٹنس بہتری کیلئے خواتین کرکٹ ٹیم کو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
پاکستان کی 2009ء کا ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم نے ہیوسٹن میں نمائشی میچ جیت لیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: وہاب ریاض نے بابر اور صائم کی اوپننگ جوڑی توڑنے کا اشارہ دیدیا
-
سلیکٹرز نے حسن علی کو واپس بلانے، اسامہ میر کو ڈراپ کرنے کی وجہ بتا دی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، زمان خان اور اسامہ میر ڈراپ
-
مجوزہ چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے شیڈول میں بھارت کے میچز، فائنل لاہور میں رکھنے کی تجویز
-
حارث رؤف ، کامران اکمل کے ٹی20 ورلڈکپ سکواڈ سے باہر
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.